میں اس ٹیلیفون سروس کا گاہک بننا چاہتا ہوں۔ | : | چنگ کنگ فائی |
---|---|---|
ٹیلی کوم سروس کا انتخاب کرتے وقت آپ کو کچھ باتوں پر ضرور دھیان دینا چاہیے۔ ان کی باتوں کو ایک کان سے سن کر دوسرے سے نہ نکالیں۔ آپ جس سروس کا انتخاب کررہے ہیں وہ آپ کی ضرورت کے مطابق ہونی چاہیے۔ اگر آپ چارجنگ اسکیم اور سروس شرائط کو ٹھیک سے سمجھ نہیں پائے ہیں تو آپ کو انھیں اچھی طرح سے سمجھنا چاہیے۔ صرف چھوٹ یا تحفوں کے لیے معاہدے پر دستخط نہ کریں۔ اب متعدد سروس انتخاب موجود ہیں، بس انھیں ڈھونڈنے کے لیے وقت نکالیں۔ سب سے اہم بات، جب تک آپ معاہدے کی تمام تفصیلات کو اچھی طرح سے نہ سمجھ لیں اس وقت تک معاہدے پر دستخط نہ کریں۔ |
: | شیرن تنگۤ |
مختلف ٹیلی کوم سروس پیشکشوں کو سمجھیں سروس معاہدے پر دستخط کرنے سے پہلے اچھی طرح سے سوچیں |
: | سپر |